counter easy hit

برٹش ایئر ویز نے فروری 2018 میں پاکستان میں فلائٹ آپریشن کا اعلان کیا، پی ٹی آئی کی کارکردگی سابقہ منصوبوں پر اپنا نام لکھنا اوریوٹرن کے سوا کچھ نہیں، جاوید بٹ

برٹش ایئر ویز نے فروری 2018 میں پاکستان میں فلائٹ آپریشن کا اعلان کیا، پی ٹی آئی کی کارکردگی سابقہ منصوبوں پر اپنا نام لکھنا اوریوٹرن کے سوا کچھ نہیں، جاوید بٹ

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ  میڈیا پر موجود ہے برٹش ایئر ویز نے فروری 2018 میں پاکستان میں فلائٹ آپریشن کا اعلان کیا، پی ٹی آئی کی کارکردگی سابقہ منصوبوں پر اپنا نام لکھنا اوریوٹرن کے سوا کچھ نہیں۔

پی ٹی آئی حکومت کاایک اور جھوٹ۔برٹش ایرویز نے آپریشن شروع کرنے کا اعلان کب کیا تھا،13 فروری 2018ء کی یہ مستندخبر دیکھ لیں۔آخرکب تک پچھلی حکومتوں کی کارکردگی اپنے کھاتے میں ڈالتے رہیں گے؟کچھ خود بھی کرنے کی عادت اب بنالینی چاہیے۔

 

Javed Butt, EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE