yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لندن یونٹ سے مظہر آزاد صدر جبکہ تنویر شاہد جنرل سیکٹری منتخب۔

Yes 1 Webmaster December 14, 2015 1 min read
London News
Share this:
London News
London News

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لندن برانچ کی تنظیم سازی مکمل کر لی گئی ۔جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر صادق سبحانی ایڈووکیٹ نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا ۔ حلف اٹھانے والے نو منتخب عہدیداران میں صدر مظہر آزاد ، نائب صدر اسد جنرل سیکرٹری تنویر شاہد ، آرگنائزر محمد مشتاق ، سیکرٹری نشرواشاعت رزیق کمال اور سٹڈی سرکل مرتضیٰ شامل ہیں ۔

حلف برداری کی تقریب میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر صادق سبحانی ، نائب صدر سردار مشتاق خان ، جنرل سیکرٹری آزاد راجا، سردار الطاف حسین سینئر رہنما شاہد ملک اور دیگر نے شرکت کی اور نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے کارکنان نے برطانیہ میں جس قدر محنت ، لگن اور کمٹنٹ کے ساتھ پارٹی کے معاملات میں اپنا حصہ ڈالا اس کے لئے کارکنان بھرپور مبارک باد کے مستحق ہیںجن کی محنت نے پارٹی کو ریاست کی بڑی سیاسی جماعتوں کی صف میں لا کھڑا کیا اور ہمیں بھر پور اعتماد ہے کہ نو منتخب عہدیداران پارٹی کے آئین و منشور کی پاسداری کرتے ہوئے اسی کمٹمنٹ کے ساتھ اپنا کام جاری رکھیں گے ۔

عہدیداران نے بھی اس بات کا عہد کیا کہ وہ بابائے قوم حضرت مقبول بٹ شہید کے بتلائے ہوئے رستے پر عمل پیرا رہتے ہوئے شہید کشمیر کے مشن کی تکمیلی کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے رہیں گے اور مادر وطن جموں و کشمیر گلگت و بلتستان جو کے84471 مربع میل پر پھیلی ہوئی ہے میں آزادی ، خودمختاری ، خوشحالی اور غیر طبقاتی معاشرہ کے قیام تک اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے ۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Paris Conference
Previous Post فرانس: پیرس اور اس کے مضافاتی ریجن ile-de-France میں 17 سال بعد دائیں بازو کا کنٹرول ،Valérie Pécresse کامیاب
Next Post لاہورہائیکورٹ، خناق وبا، اقدامات نہ کرنے پر پنجاب حکومت سے وضاحت طلب

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.