counter easy hit

مقبوضہ کشمیر: کشمیریوں کی شہادت کے بعد صورتحال کشیدہ ، کرفیو نافذ

Jammu and Kashmir

Jammu and Kashmir

دو روز قبل نہتے کشمیری مظاہرین پر غاصب بھارتی افواج نے فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت چار افراد شہید ہو گئے تھےسری نگر (یس اُردو) مقبوضہ کشمیر کے علاقے ہندواڑہ میں چار بے گناہ کشمیریوں کی شہادت کے بعد صورتحال کشیدہ ہے ، سری نگر سمیت وادی کے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ ہے ۔ہندواڑہ میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے چار افراد کی شہادت کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہے ۔ سری نگر کے متعدد علاقوں اور ہندواڑہ میں کرفیو ہے جبکہ وادی بھر میں انٹرنیٹ سہولت معطل کر دی گئی ہے ، دو روز قبل نہتے کشمیری مظاہرین پر غاصب بھارتی افواج نے فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت چار افراد شہید ہو گئے تھے