Spectre نیو یارک (یس ڈیسک) دھواں دھار ایکشن سے بھرپور جیمز بانڈ سیریز کی 24 ویں فلم اسپیکٹر کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم اس سال چھ نومبرکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ اداکار ڈینئل کریگ چوتھی بار جیمز بانڈ کے روپ میں دشمنوں کے چھکےچھڑاتے دکھائی دیں گے۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 107