counter easy hit

جیمز بانڈ کی فلم اسپیکٹر کی گاڑی 35 لاکھ ڈالر میں نیلام

James Bond film

James Bond film

لاس اینجلس……فلم اسپیکٹر میں جیمز بانڈ کے ایکشنز میں ساتھ دینے والی گاڑی 35 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوگئی۔ ہالی وڈ کی جیمز بانڈ فلم سپیکٹر میں استعمال ہونے والی آسٹن مارٹن کمپنی کی تیار کردہ اسپورٹس کار تقریباً 35لاکھ ڈالر میں نیلام کردی گئی ہے۔
نیلامی کی رقم توقع سے کہیں زیادہ تھی،اسپیکٹر، دی آکشن کی تقریب لندن میں کرسٹیز لنڈن کنگ اسٹریٹ میں منعقد ہوئی جس میں دس سے زائد اشیاء کی نیلامی سے 27 لاکھ 85 ہزار سے زائد کی رقم عطیات کے لیے جمع کی گئی۔