counter easy hit

جیکب آباد : ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ٹرین کی چار بوگیاں الٹ گئیں، 10 افراد زخمی

Jaccobabad Blast

Jaccobabad Blast

جیکب آباد (یس ڈیسک) جیکب آباد نور واہ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں خوشحال خان خٹک کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔

جیکب آباد کے علاقے نوارہ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث خوشحال خان خٹک کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔

دھماکے میں 10 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، پولیس زرائع کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا۔