counter easy hit

اٹلی ممتاز شخصیت شیخ بابر دوبئی کا دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی ممتاز شخصیت شیخ بابر معلوماتی اور تفریحی دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ گے ہیں، تفصیلات کے مطابق شیخ بابر کامعلوماتی اور تفریحی دورہ پر گزشتہ دنوں دوبئی گے ہوئے تھے، دوبئی میں ان کے عزاز میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا، دوبئی کے علاوہ انہوں نے شارجہ کا ویزٹ بھی کیا۔

Sheikh Babar

Sheikh Babar