counter easy hit

سوچ سمجھ کر بات کرنا یہ عمران خان کا پاکستان ہے ، اقوام متحدہ میں پاکستان نے وہ کام کر دکھایا کہ امریکہ کو پوری دنیا میں ذلت اٹھانا پڑگئی

نیو یارک(ویب ڈیسک) بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ کی حمایت میں پاکستانی قرارداد اقوام متحدہ میں اتفاقِ رائے سے منظورکرلی گئی،، جس کے بعد امریکہ کو پوری دنیا مین زلت اٹھانا پری کیونکہ امریکہ نے کچھ روز قبل پاکستان کو اقلیتوں کے حقوق اور مذاہب کا احترام نہ کرنے کے الزام میں بلیک لسٹ کیا تھا،، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی میں بین المذاہب ہم آہنگی اورتعاون کو فروغ کی حمایت میں پاکستانی قرارداد پیش کی جو اتفاقِ رائے سے منظور کرلی گئی،،پاکستانی قرارداد میں مذاہب اور تہذیبوں کے درمیان مثبت جامع اور پرامن بات چیت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ ممالک پر زور دیا گیا کہ وہ اس مقصد کے حصول کے لیے مزید اقدامات کریں۔ قرارداد میں نفرت انگیز اور انتشار پسند رویوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں عالمی امن اور بین الاقوامی تعاون کے لیے خطرہ قرار دیا گیا،، اس قرارداد کی منطوری سے امریکہ کو پوری دنیا مین زلت کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ امریکہ نے کچھ روز قبل پاکستان کو اقلیتوں کے حقوق اور مذاہب کا احترام نہ کرنے کے الزام میں بلیک لسٹ کیا تھا،،