counter easy hit

اسلام آباد میں 30 نومبر کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی

Motorcycle Riding Ban

Motorcycle Riding Ban

اسلام آباد (یس ڈیسک) دارالحکومت میں 30 نومبر کو تحریک انصاف کے جلسے کے باعث موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ اس روز شہر میں دفعہ 144 بھی نافذ ہو گی۔

اسلام آباد کی انتظامیہ نے 30 نومبر کو تحریک انصاف کے جلسے کے باعث وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور ہیلی کیم کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے کہ جب کہ اس روز دفعہ 144 بھی نافذ ہو گی تاہم جلسے کے شرکا کی گزرگاہوں پر اس میں نرمی ہو گی۔