counter easy hit

مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ کی الشفااسلام آباد میں معروف علمی وادبی شخصیت سید آل عمران کی عیادت اور جلد صحتیابی کی دعا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف سماجی وکاروباری شخصیت اور مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے معروف اعلی ادبی شخصیت جناب سید آل عمران کی الشفاء ہسپتال میں عیات کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔
۔ جناب جاوید اختر بٹ نے تمام دوستوں سے خصوصی اپیل کی کیونکہ سید آل عمران شدید علیل ہیں ۔  اللہ پاک اپنے پیارے نبی کے صدقے جناب سید آل عمران کو صحت کاملہ وعاجلہ عطا کریں ۔اللہ سے دعا گو ہوں وہ جلد صحت یاب ہو کر پھر اسی طرح خوشیاں بکھیریں۔ امین

islamabad, ex-president, pmln, france, javed akhtar butt, visiting, al shifa, hospital, islamabad, to, his, dearest, friend, and, literary, person, syed aal e abbas