yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آسٹریلیا کی پاکستانی سرحدی علاقوں کی بہتری کیلئے ایک کروڑ ننانوے لاکھ ڈالر امداد

Yes 1 Webmaster May 6, 2015May 6, 2015 1 min read
Julie Bishop And Sartaj Aziz
Share this:
Julie Bishop And Sartaj Aziz
Julie Bishop And Sartaj Aziz

اسلام آباد : آسٹریلیا نے پاکستان کے سرحدی علاقوں کی بہتری اور سرمایہ کاری کیلئے ایک کروڑ ننانوے لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ، آسٹریلوی وزیر خارجہ جولی بشپ کہتی ہیں داعش عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں۔

آسٹریلوی وزیر خارجہ جولی بشپ نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات میں پاکستان کیلئے ایک کروڑ ننانوے لاکھ آسٹریلین ڈالرامداد کا اعلان کیا ۔ امداد سرحدی علاقوں کی بہتری اور سرمایہ کاری کیلئے دی گئی ہے ۔ ایک کروڑ ڈالر سرحدی علاقوں کے انفراسٹرکچر کی بحالی پر خرچ ہوں گے۔ مشترکہ نیوز کانفرنس میں سرتاج عزیز نے دوںوں ملکوں کے درمیان عوامی رابطوں کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ تجارتی اور معاشی روابط کی مضبوطی پر اتفاق ہوا ہے۔

لائیو سٹاک اور واٹر ریسورس مینجمنٹ کے شعبوں میں مل کر کام کریں گے۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے کہا کہ داعش اور ایسی دیگر تنظیمیں عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں۔ آسٹریلیا بھی دہشت گردی کے خطرے سے پاک نہیں۔ شام اور عراق میں دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سو سے زائد دہشت گرد آسڑیلیا سے شام اور عراق کے دہشت گردوں کی مدد کیلئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹرین کے دو طرفہ دوروں سے باہمی تعلقات کو فروغ ملے گا۔ بارڈر منیجمنٹ کیلئے پاکستان اور افغانستان کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ جولی بشپ نے پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر باہمی طور پر حل کرنے کا مشورہ دیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Bollywood Actors
Previous Post بالی ووڈ کے کئی اداکار غیر قانونی سرگرمیوں پر سزا بھگت چکے
Next Post ذوالفقارمرزا پیپلز پارٹی کا حصہ نہیں ورنہ انہیں منانے ضرور جاتا، رحمان ملک
Rehman Malik

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.