counter easy hit

آئی ایس آئی، ملٹری انٹیلی جنس اور دیگر اداروں نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے کہاکہ پاکستان کاقرضہ 100ارب ڈالرکے لگ بھگ ہے پاکستان راتو ں رات تواتناامیرنہیں ہوسکتاہاں البتہ مصدقہ اطلاعات ہیں کہ ملٹری انٹیلی جنس ،آئی ایس آئی ،سپیشل برانچ ،ایف آئی اے ،پولیس اورسب سے بڑھ کرنیب یہ ادارے یہ کہتے ہیں کہ 100کے قریب پاکستانی ایسے ہیں جن کے پاس جائز ناجائز طریقے سےجس طرح بھی انہوں نے دولت اکٹھی کی ان کے پاس 200بلین ڈالرکےقریب موجودہیں۔رقم کی ریکوری کے لیے پہلے صدارتی آرڈیننس جاری کیاجائے گا۔جس کے مطابق جن کے پاس 50ارب ڈالرسے 200ارب ڈالرتک جتنابھی پیسہ موجودہے جب نیب ان کوگرفتارکرے گی توان کی ضمانت بھی نہیں ہوسکے گی جب تک یہ لوگ پیسے نکال کرنہیں رکھ دیتے اس وقت تک کچھ بھی نہیں ہوگایعنی پلی بارگین ہوگی نہ ہی ان لوگوں کی ضمانت ہوگی۔اورجن کے حوالے سے ریاستی اداروں کے پاس ثبوت موجودہیں ان افرادسے اگلے تین مہینوں میں 50ارب ڈالرتک ریکورکرنےکاحکومتی پلان سامنے آیاہے ابھی تک یہ پروپوزل سائن نہیں ہوا۔اینکرسعیدقاضی نے کہاکہ ہم نے حکومت کے بڑے بڑے عہدوں پرفائز لوگوں سے جب اس حوالے سے بات کی توانہوں نے کہاکہ پیسے ریکورکرنے کے علاوہ حکومت کے پاس فوری طورپرمعیشت کوبہتربنانے کافی الحال کوئی دوسراراستہ موجودنہیں ہے ۔2008میں جومعاشی بحران آیاہے اس کے اثرات اب تک موجودہیں۔ جب تک یہ لوگ پیسے نکال کرنہیں رکھ دیتے اس وقت تک کچھ بھی نہیں ہوگایعنی پلی بارگین ہوگی نہ ہی ان لوگوں کی ضمانت ہوگی۔اورجن کے حوالے سے ریاستی اداروں کے پاس ثبوت موجودہیں ان افرادسے اگلے تین مہینوں میں 50ارب ڈالرتک ریکورکرنےکاحکومتی پلان سامنے آیاہے ابھی تک یہ پروپوزل سائن نہیں ہوا۔اینکرسعیدقاضی نے کہاکہ ہم نے حکومت کے بڑے بڑے عہدوں پرفائز لوگوں سے جب اس حوالے سے بات کی توانہوں نے کہاکہ پیسے ریکورکرنے کے علاوہ حکومت کے پاس فوری طورپرمعیشت کوبہتربنانے کافی الحال کوئی دوسراراستہ موجودنہیں ہے ۔2008میں جومعاشی بحران آیاہے اس کے اثرات اب تک موجودہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website