counter easy hit

حکومت اہم ایشوز پر سنجیدہ نہیں ہے :اقبال خونن

 Iqbal kunn

Iqbal kunn

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت اہم ایشوز پر سنجیدہ نہیں ہے ، پاناما لیکس میں ملوث حکمرانوں نے ملک کو بدنام اور عام آدمی کو غربت، مہنگائی ، بے روزگاری اور ناانصافی کے تحفے دئیے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ وزیراعظم کو احتساب سے بچانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے ملکی وسائل لوٹ کر دولت بیرون ملک منتقل کرنے والوں کو حساب دینا ہو گا۔