counter easy hit

ناصر چوہان کو صوبائی محتسب اعلی میں ایڈوائزر برائے یورپین اوورسیز پاکستانیز مقرر ہونے پر مبارک باد،محمد اقبال گجر

Iqbaal Gujar

Iqbaal Gujar

بارسلونا(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے سینئر راہنما ناصر چوہان کو صوبائی محتسب اعلی میں ایڈوائزر برائے یورپین اوورسیز پاکستانیز مقرر ہونے پر مبارک باد،محمد اقبال گجر ۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے محتسب اعلی کے دفتر سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق ناصر چوہان یورپ میں مقیم اوورسیز پاکستانیز کے مسائل سنیں گے اور انہیں صوبائی محتسب اعلی کو بھیجیں گے تاکہ جلد از جلد ان پر عمل کیا جا سکے ۔صوبائی محتسب کا قیام 1997 میں پنجاب اسمبلی کے ایک ایکٹ کے زریعے عمل میں آیا تھا۔سپین کے شیر بارسلونا سے گجر فورم سپین کے صدر محمد اقبال گجر نےناصر چوہان کو صوبائی محتسب اعلی کی جانب سے ملنے والی ذمہ داریاں ملنے پر مبارک باد دی ہے ۔