counter easy hit

روزنامہ تاریخ انٹرنیشنل کے زیراہتمام یوم پاکستان لاکورنیو میں بڑے شایان شان طریقے سے منایا جاے گا

Rohi Bano

Rohi Bano

پیرس (بانو روحی) شپیشل پروگرام براے خواتین مورخہ۔ 22 مارچ 2015 بروز اتوار بوقت 3:00 بجے PAK DELICES پیرس کے مضافات میں واقع لا کور نیو میں * پا کستان ڈ ے * بڑے توزک و احتشام کے ساتھ منایا جاے گا ۔ پروگرام کی صدارت محترمہ روحی بانو کریں گی

جبکہ نظامت کے فرایض سینیر کمپیر محترمہ طاہرہ سحر بڑے احسن طریقے سےانجام دیں گی پروگرام 23 مارچ کے حوالے سے تقاریر ملی ترانے اور خوبصورت ٹبیلو پیش کیے جائیں گے

آپ سب معزز خواتین اور عزیز بچیوں سے التماس ہے کہ اس پروگرام میں شامل ہو کر حب الوطنی کا اعلی ثبوت دیں چشم براہ روحی بانو ایڈیٹر ڈیلی تاریخ انٹرنیشنل طاہرہ سحر ریزیڈنٹ ایڈیٹر براے یورپ ڈیلی تاریخ انٹرنیشنل شمیم خان ڈپٹی ایڈیٹر ڈیلی تاریخ انٹرنیشنل سپانسر محترم جناب آصف القادری بانی ڈیلی تاریخ انٹرنیشنل

Rohi Bano

Rohi Bano

Rohi Bano

Rohi Bano