counter easy hit

انٹر فیتھ فورم کا یک جہتی ڈنر ۱۱ دسمبر کو ہو گا

Sajjad Karim

Sajjad Karim

مانچسٹر : انٹر فیتھ فورم کی پریس رلیز کے مطابق ماہ رواں کی گیارہ تاریخ کو سٹاک پورٹ روڈ مانچسٹر کے ایک ریسٹورنٹ کے حال میں یک جہتی کے حوالے سے ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے توقح ہے کہ اس ڈنر میں تمام مذاہب کے اکابیرین شریک ہونگے۔

پاکستانی کونسلر جنرل ڈاکٹر ظہور احمد ، سجاد کریم ممبر یورپین پارلیمنٹ، معروف مذہبی اسکالر قاری منظور شاکر ٹی وی ایکر اور شاعر انورجمال فاروقی نے منتظمین کو اپنی دستیابی سے آگاہ کر دیا ہے۔