counter easy hit

چھت سے گر کر اور گائے کی ٹکر سے دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں

 injured in Guy Tucker

injured in Guy Tucker

ننکانہ صاحب ( نمائندہ یس اُردو) چھت سے گر کر اور گائے کی ٹکر سے دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں تفصیلات ے مطابق پیپل چوک ننکانہ صاحب کی ہائشی 60سالہ خاتون منور بی بی گھر کی چھت سے گر کر شدید زخمی ہو گئی شاہ کوٹ روڈ پر بو ڑھو گاؤں میں گھر میں کام کرتے ہوے 55سالہ نسیم اختر کو گائے نے ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیاتمام زخمیوں کو ریسکیو1122ننکانہ کے عملہ نے طبی امداد دینے کے بعد سرکاری ہسپتال میں منتقل کر دیا۔