counter easy hit

بڑی خوشخبری: مہاتیر محمد نے وعدہ پورا کر دیا ، انڈونیشیا سے پاکستان کو دو ٹریلین ڈالر کی آمدن ، پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دینے والی بریکنگ نیوز آ گئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) انڈونیشیا نے پاکستان کو دو ٹریلین ڈالر کی مارکیٹ تک رسائی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ انڈونیشیا کے سفیر ایون سودھائی امری نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے تجارتی تعلقات کو نئی بلندیاں پر لے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا ہے کہ انڈونیشیا پاکستانی مصنوعات
کو آسیان ممالک کی دو ٹریلین ڈالر کی مارکیٹ تک رسائی دے گا۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشین سفیر نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک اجلاس سے خطاب کرت ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارتی حجم 3.1 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے اور مستقبل قریب کو اس حجم کو مزید بڑھایا جائے گا، انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان اور انڈونیشین تجارت میں راولپندی چیمبر آف کامرس انتہائی اہم کرادر ادا کر رہا ہے اور انہوں نے یقین دہانی بھی کروائی کے انڈونیشین سفارت خانہ 2020 میں انڈونیشیا میں ہونے والی راول ایکسپو کیلئے پاکستانی تاجروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گا۔پاکستان کو آسیان مملک کی منڈیوں تک رسائی ملنے سے ملک میں خطیر ذرِمبادلہ آئے گا جس سے معیشت بہتر ہو گی۔ اس وقت پاکستان کو ایسے مواقع کی شدید ضرورت ہے کیونکہ اس وقت پاکستانی معیشت نہایت نازک ھالات سے گزر رہی ہے۔ اس وقت ڈالر 156.14 روپے پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ ستمبر 2018 میں ڈالر 134 اور نومبر میں 142 پر ٹریڈ کررہا تھا ۔ گزشتہ سال کے اختتام پر ڈالر 139 روپے 40 پیسے کا ہوچکا تھا۔ اگست کے مہینے میں روپے نے ڈالر کا خوب مقابلہ کیا اور ڈالر 157.20 روپے تک پہنچ گیا اب روپے کی قدر مستحکم ہونا شروع ہوئی ہے اور ایسے حالات میں انڈونیشا کی جانب سے اس اعلان کے بعد پاکستانی معیشت کو مزید سہارا ملے گا۔ اور ایسے حالات میں انڈونیشا کی جانب سے اس اعلان کے بعد پاکستانی معیشت کو مزید سہارا ملے گا۔

INDONICIAN, PRIME MINISTER, MAHATEER MUHAMMAD, FULFILLING, HIS, PROMISE, MORE, INVESTMENT, COMING, IN, PAKISTAN, FROM, INDONACIA

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website