counter easy hit

بھارتیوں کا ثانیہ مرزا کو بڑا جھٹکا ۔۔۔ نام تبدیل کرکے کیا رکھ دیا ؟ ناقابل یقین خبر

Indians second shock to Mirza What's the name change? Incredible news

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ثانیہ مرزا کا نام تبدیل کر دیا گیا، بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی حکومت نے بینرز پر ٹینس اسٹار کا نام پی ٹی اوشا تحریر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی حکومت نے ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا نام ہی تبدیل کردیا ہے۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر وشاکاپٹنم میں نیشنل اسپورٹس ڈے کی تقریبات کے سلسلے میں خصوصی بینرز شہر بھر میں آویزاں کیے گئے۔ ایسا ہی ایک پوسٹر ثانیہ مرزا کا بھی ہے۔ تاہم حیران کن طور پر پوسٹر پر تصویر تو ثانیہ مرز کی ہے لیکن نام کچھ اور درج ہے۔ تاہم تصویر کے نیچے نام ثانیہ مرزا کا نہیں بلکہ پی ٹی اوشا تحریر ہے۔ پی ٹی اوشا بھارت کی ٹریک اینڈ فیلڈ ایتھلیٹ ہیں اور ان کا نام ثانیہ مرزا کی تصویر پر درج کر دیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website