counter easy hit

بھارتی ٹی وی اداکارہ پرتُیوشا بنرجی نے خود کشی کر لی

Indian TV actress

Indian TV actress

بگ باس سے شہرت پانے والی اداکارہ نے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا
ممبئی (یس اُردو) بھارتی ٹی وی اداکارہ پرتُیوشا بنرجی نے خود کشی کر لی ، اداکارہ کو شہرت بالیکا ودھو اور بگ باس سے ملی ۔
بھارتی ٹی وی ڈرامے کی اداکارہ آنندی نے خود کشی کر لی ، چوبیس سالہ اداکارہ نے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرتُیوشا بنرجی اپنی ذاتی زندگی میں پریشان تھی ۔ وہ بگ باس کے علاوہ کئی پروگرامز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی تھی ۔ پولیس نے خود کشی کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے