yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بالی وڈ ستارے بھی ممبئی کی بارش کی زد میں

MH Kazmi August 30, 2017 1 min read
Indian, film, Stars, and, public, caught, into, heavy, Rains, in, Mumbabi
Share this:

بھارت کے شہر ممبئی میں تیز بارش کے باعث شہری سمیت بالی وڈ کے مایہ ناز ستارے بھی متاثر ہوگئے۔

ہفتہ سے جاری تیز بارش نے ممبئی میں ہرطرف جل تھل کردیا ہے جہاں سڑکیں اور گلیاں تالابوں میں تبدیل ہوگئی ہیں۔

ممبئی میں منگل کے روز بھی بارش کا سلسلہ مسلسل جاری رہا جس سے جہاں عام شہری متاثر ہوئے وہیں بالی وڈ کے ستارے بھی برسات کے اثرات سے نہ بچ سکے۔

ممبئی میں سڑک کے درمیان ہی بالی وڈ کے مشہور فلم ساز مہیش بھٹ کی گاڑی پھنس گئی۔

دوسری جانب اداکار مادھون ،انوپم کھیر اور دیگر اداکاروں کو بھی مشکل پیش آئی جس کا انہوں نے اظہار بھی کیا۔

مھیش بھٹ نے ٹوئٹ میں سڑک کے درمیان پھسنی اپنی گاڑی کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ’’ہم اپنی گاڑی سے بر وقت نکل گئے‘‘۔

https://twitter.com/MaheshNBhatt/status/902493525240975362/photo/1

https://twitter.com/MaheshNBhatt/status/902493525240975362/photo/1

اداکار مادھون نے پانی میں پھنسی اپنی گاڑی کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی اور لکھا کہ ’’میری بے وقوف گاڑی پانی کے اندر تھی جس کی ضمانت کروا کے وہ گھر لے گئے ۔‘‘ وہ لطف اندوز بھی ہوئے اور تناؤ کا شکار بھی۔

https://www.instagram.com/actormaddy/

دوسری جانب انوپم کھیر نے بھی ٹوئٹر پر تیز بارش میں پھنسی گاڑی کی وڈیو مداحوں سے شیئر کی اور لکھا کہ ’’میری گاڑی تیز بارش میں پھنس گئی، دوست کو فون کیا جس پر دوست اور ان کی بیٹی نے میری مدد کی اب دوست کے گھر ہوں۔

انوپم کھیر نے بارش میں احتیاط کا بھی مشورہ دیا۔

https://twitter.com/AnupamPkher

اداکارہ عالیہ بھٹ نے ٹوئٹ میں لکھا کہ انہوں نے تیز بارش کا سنا۔ اداکارہ نے احتیاط برتنے  کا مشورہ دیا جب کہ اس دوران عالیہ کو پالتو جانوروں کی بھی فکر لاحق رہی اور انہوں ںے کہا کہ اپنے کتے اور بلیوں کے لیے کسی حفاظتی جگہ کا انتظام کریں۔

https://twitter.com/aliaa08

اداکارہ دپیکا پڈوکون نے بھی اپنی ٹوئٹ میں ممبئی کے شہریوں کو  خیال سے رہنے کی ہدایت کی۔

https://twitter.com/Varun_dvn

اداکار ورون دھون نے بھی بارش میں خیال سے رہنے کا مشورہ دیا۔ اداکار نے لکھا کہ انہوں نے گھر جاتے ہوئے کافی لوگوں کو ایک دوسرے کی مدد کرتے ہوئے دیکھا۔

اداکار عمران ہاشمی نے اپنی ٹوئٹ میں ممبئی کے مقامی لوگوں سے بی ایم سی نمبر اور پولیس کا نمبر شیئر کیا۔

https://twitter.com/emraanhashmi

گلوکارہ شیریا گھوشل نے کہا کہ سب حفاظت سے گھر میں رہیں اور لگتا ہے تیز بارش جاری رہے گی۔

https://twitter.com/shreyaghoshal

اداکار بومن ایرانی بارش کے باعث اپنے گھر کے باہر لگے درخت کے گرنے سے کچھ اداس نظر آئے۔

https://twitter.com/bomanirani

انہوں نے لکھا کہ وہ اس درخت کو بہت یاد کریں گے جو وہ سالوں سے دیکھتے تھے۔

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن بھی ممبئی کے مقامی لوگوں کو تیز بارش کے باعث کسی بھی  نقصان سے بچنے کی ہدایت دیتے دکھائی دئیے۔

امیتابھ نے اپنی ٹوئٹ میں شہریوں کے حوصلے اور ایک دوسرے کی مدد کو سراہا۔

https://twitter.com/SrBachchan

https://twitter.com/SrBachchan

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Need, of, the, Time, is, Ambassador's,cover, to, USA, legations, Syed, Khursheed, shah
Previous Post ’امریکی الزامات پر جذبات کے بجائے سفارتی کور کے ذریعے جنگ جیتنی چاہیے‘
Next Post سمندری طوفان سے ہیوسٹن میں 18 افراد ہلاک، ٹیکساس میں کرفیو نافذ
severe, oceanic, cyclone, effected, Huston, badly, curfew, imposed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.