yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارتی ڈانسر فیس بک پر دھمکی کی خبر دینے کے فوراً بعد قتل

Web Editor October 18, 2017 1 min read
Indian dancer threatened on Facebook immediately after giving the news of the murder
Share this:

ہریانہ: بھارتی ریاست ہریانہ کی معروف رقاصہ ہرشیتا داہیا کو چند نامعلوم افراد نے ان ہی کی کار میں گولیاں مار کر قتل کردیا۔

Indian dancer threatened on Facebook immediately after giving the news of the murderبھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ ڈانسر ہرشیتا داہیا گزشتہ روزچمارا گاؤں میں ایک پروگرام میں شرکت کرکے اپنی کار میں واپس لوٹ رہی تھیں کہ چند نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی روکی اور ہرشیتا کے علاوہ باقی تمام لوگوں کو کار سے باہر آنے کا حکم دیا، جب تمام لوگ باہر آگئے تو انہوں نے ہرشیتا پرگولیاں چلادیں اور وہاں سے فرار ہوگئے۔ ہرشیتا کے ساتھ موجود افراد نےاس واقعے کی اطلاع پولیس کودی، پولیس کا کہنا ہے کہ ہرشیتا کو 6 گولیاں لگیں اوروہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہرشیتانے اپنی موت سے 2 گھنٹے قبل فیس بک پر براہ راست انہیں مارنے کی دھمکیاں ملنے کی اطلاع دی تھی اور ساتھ میں یہ بھی کہا تھا کہ وہ کسی دھمکی سے نہیں ڈرتیں۔

بھارتی میڈیا میں یہ افواہیں بھی گردش کررہی ہیں کہ ہرشیتا نے بگ باس میں شامل ہریانہ سے تعلق رکھنے والی ایک اور ڈانسر سپنا چوہدری کے بارے میں منفی تبصرے کیے تھے اور کہا تھا کہ سپنا کو ہریانہ کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں اگر سلمان نے ان سے کچھ پوچھ لیا تو وہ کیا جواب دیں گی۔ انہوں نے سپنا کے زہر کھانے کے بارے میں بھی اپنی رائے کا اظہار کیا تھا، سپناچوہدری پر تبصرے کرنے کے بعد سے ہی ہرشیتا کو دھمکیاں موصول ہونی شروع ہوئی تھیں۔ دوسری جانب ہریانہ کی پولیس نے ہرشیتا کی موت کا مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Qatari citizens arrested while smuggling rare baz from Lahore
Previous Post لاہور سے نایاب باز اسمگل کرتے ہوئے قطری شہری گرفتار
Next Post عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے مقدمات گہرائی سے دیکھ رہے ہیں، چیف جسٹس
Imran Khan and Jahangir Tareen cases are looking deep, Chief Justice

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.