yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: خطرناک امریکی ہتھیاروں سے لیس بھارتی فوج کی آزادکشمیر میں داخل ہونے کی کوشش ۔۔۔۔ دونوں ممالک میں ہلچل مچ گئی

MH Kazmi October 22, 2019October 22, 2019 1 min read
Indian, Army, treid, to, entered, in, Azad Kashmir, with, heavy, American, Arms
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر گزشتہ دو روز سے بھارتی فوج کی جانب سے اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے جس پر دفاعی تجزیہ کار زید حامد نے اپنے ردعمل میں کہا کہ بھارتی فوج کے عزائم واضح ہیں، انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر جس قسم کے ہتھیار پہنچائے ہیں اس سے واضح ہے کہ بھارتی فوج صرف اشتعال انگیزی پر ہی اکتفا نہیں کرے گی،انہوں نے کہاکہ سرحد پر بھاری ہتھیار پہنچانے کا یہی مقصد ہے کہ آزاد کشمیر میں کسی وقت داخل ہونے کی کوشش کی جائے، زید حامد نے کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے سرحد پر امریکی ساختہ گائیڈڈ آرٹلری کا استعمال کی جانب سے خطرناک عزائم کو واضح کر رہا ہے، دوسری جانب پاکستان نے بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی اور بلا اشتعال فائرنگ پربھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ اگر ایسی حرکتیں جاری گئیں تو ہمارا جواب انتہائی سخت ہوگا،کوئی دہشتگردی کیمپ موجود نہیں، سول آبادی کو نشانہ بنانے کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ نے ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کر کے شدید احتجا ج کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے ڈپٹی ہائی کمشنر سے کہاکہ ہفتہ کی رات سے اتوار کو دن گئے تک لائن آف کنٹرول پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا،نوسدا گاؤں میں جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا جس نتیجے میں ایک فوجی جوان اور پانچ شہری شہید ہوئے۔ انہوں نے کہاکہ بھارت جان بوجھ کر سویلین کو ہدف بنارہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی آرمی چیف کے بقول تین دہشت گردوں کے لانچنگ پیڈ تباہ کیا گیا،بھارت کی طرف سے اس بات کا کوئی ثبوت نہیں دیا گیا کہ شہید ہونے والے پانچ شہری کون ہیں؟ ذرائع کے مطابق ایک بار پھر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے بتایا کہ کوئی دہشت گردی کیمپ موجود نہیں۔پاکستانی حکام نے بھارت کو بتادیا کہ اگر ایسی حرکتیں جاری رکھی گئیں تو پھر ہمارا جواب انتہائی سخت ہوگا۔پاکستان نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔ ترجمان نے کہاکہ بھارت کی طرف سے سول آبادی کو نشانہ بنانے کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق پاکستان جورا، شاہ کوٹ اور نوسہری میں پوری ڈپلومیٹک کمیونٹی کو لے کر جائے گا اور معائنہ کروایا جائے گا کہ کوئی کیمپ موجود نہیں۔بھارتی فوج کی جانب سے سویلین آبادی کو نقصان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے کہا کہ بھارت کی طرف سے جو الزام لگایا گیا اس کی درست جگہ بتائیں وہاں انہیں لے جاتے ہیں، ڈپلومیٹک کور کے سامنے ثابت کریں کہ دہشت گردی کا کیمپ کہاں ہے،؟بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر بھی ساتھ جائیں اور ثابت کریں؟پاکستانی حکام نے کہاکہ بھارت کے پاس معلومات ہے تو دیں، سفارتی مشنز کے سربراہان کو لے جارہے ہیں تاکہ خود سب دیکھیں گے۔ذرائع کے مطابق یو این ملٹری ابزرور گروپ برائے انڈیا پاکستان کو بھی دعوت دی گئی ہے،ذرائع کے مطابق تمام سفیروں کو ایل اوسی کے متاثرہ سیکٹرز لے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا اور ا س سلسلے میں دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ڈپٹی ھائی کمشنر کو دعوت دی ہے کہ خود جاکر ان مبینہ دہشت گرد کیمپوں کی نشاندہی کریں جنہیں ٹارگٹ کیاگیا تاہم بھارت سے تاحال مناسب جواب موصول نہیں ہو۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی خواہش نہیں کہ معاملات جنگ کی طرف جائیں تاہم اگر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیا جائیگا،پاکستان اپنی جنگ خود لڑنے کے لئے پوری طرح سے تیار ہے، بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے اپنے فوجیوں کی لاشیں اٹھانے کے لئے وائٹ جھنڈے لہرائے گئے۔

Indian, Army, treid, to, entered, in, Azad Kashmir, with, heavy, American, Arms

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
If , I, could, I, would, hanged, Molana, Fazal, and, two, others, a, video, message, by, ld, women
Previous Post میرا بس چلے تو میں ان تینوں کو پھانسی چڑھا دوں۔۔۔!!!میں ہر نماز میں دعا کرتی ہوں کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کی۔۔۔ ایک بزرگ خاتون نے ویڈیو بیان میں مولانا فضل الرحمان کو کیا پیغام دے دیا؟
Next Post مولانا کا دھرنا : حکومت اپوزیشن اور عدلیہ تینوں ایک اشارے کی منتظر ہیں جب یہ اشارہ ہوا تو ملکی سیاست میں کیا بھونچال آنے والا ہے ؟ مہر بخاری کی دنگ کر ڈالنے والی پیشگوئی
mehar bukhari, pridicted, that, Opposition, Judiciary, and, Government, awaiting, a, single, sign, from, aside

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.