counter easy hit

بھارتی اداکار سنجے کپور کی 13 سال بعد ٹی وی پر واپسی

بھارتی اداکار سنجے کپور 13 سال بعد ٹی وی پر ایک بار پھر جلوہ گر ہوں گے۔

Indian actor Sanjay Kapoor returns to TV after 13 years

Indian actor Sanjay Kapoor returns to TV after 13 years

سنجے کپور کی ٹی وی پر  واپسی ڈرامہ سیریل ’عشق گناہ‘ میں ہوگی جو کہ ترکی ڈرامہ عشقِ ممنوں کی کہانی پر مبنی ہو گا۔ سنجے کپور کا کردار ڈرامے میں ایک ایسے انسان کا ہے جن کی اہلیہ کا انتقال ہوچکا ہے اور اب وہ ایک دوسری خاتون کے عشق میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ یہ کردار اسمریتی کلرا نبھائیں گی جبکہ وکرم بھٹ اور ابھیجیت داس اس ڈرامے کے ہدایت کار ہوں گے۔ ڈرامے کو ممبٗی میں شوٹ کیا جائے گا جبکہ اس کی پروموشن ایک بھارتی نجی ٹی وی چینل کرے گا۔ ڈرامہ اگست میں دیکھا جاسکے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website