yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

بھارتی خفیہ اداروں نے دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کرنے کا وسیع پیمانے پر کام شروع کر دیا ہے

Yes 2 Webmaster September 4, 2015 1 min read
RAW
Share this:
RAW
RAW

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) پاکستان میں بھارت خفیہ ایجنسی راء کی سرگرمیوں اور کشمیر کے مسئلہ کو اقوام متحدہ اور عالمی فورمز پر اٹھانے کے فیصلے کے خلاف ،اور اقتصادی راہ داری کی راہ میں مسائل پیدا کرنے کی خاطر بھارتی خفیہ اداروں نے دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کرنے ،مسئلہ کشمیر،اقتصادی راہ داری اوربالخصوص دنیا بھرمیں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف سرگرمیوں کا وسیع پیمانے پر کام شروع کردیاہے۔

پاکستان میں ضرب عضب کے نتیجہ میں دہشت گردی کے خلاف جاری کامیابیوں بھارتی خفیہ ایجنسی راء کی پاکستان میں سرگرمیوں کے نیٹ ورک کو توڑنے ،اقوم متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھانے ،اقتصادی راہ داری کی تجارتی کوششوں اورسمندرپارپاکستانیوں کے زرمبادلہ کو نقصان پہنچاے کے لیے بھارتی خفیہ ایجنسی راء سمیت اس کے دیگر اداروں نے دنیابھر بالخصوص،عرب ممالک،یورپ اور امریکہ سمیت کام کو زور وشورسے شروع کردیاہے ۔ اطلاعات کے مطابق بیرو ن ممالک بھارتی مشنزمیں اچانک سرگرمیاں دیکھنے میں آرہیں۔

اطلاعات کے مطابق پاکستان کے خلاف سفارتی جنگ کوتیز کرنے بیرون ملک پاکستانیوں کو تقسیم کرنے پاکستانی محنت کشوں کے لیے قانونی رہائشی حصول اور تجارت کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کے لیے کوشش کی جائے گی اس کے لیے مختلف چینلز استعمال کیے جائیں گے جن میں مغربی میڈیاسے وابستہ صحافیوں کے ساتھ تعلقات کوبڑھانے،مختلف تنظیمات کے ساتھ روابط کوفروغ دینے کے علاوہ بیرون ملک ایسے پاکستانیوں کے ساتھ رابطے کیے جانے کا احتمال ہے جو حکومت پاکستان کو مطلوب ہیںجو مجرمانہ سرگرمیوں،ریاست مخالف سرگرمیوں کی بنا پر بیرون ملک سیاسی پناہ لے چکے ہیں۔

تاکہ غیرمحسوس لیکن جامع اندازمیںان کو استعمال کیاجاسکے اور کشمیرکے مسئلے کو سفارتی سطح پر اٹھانے کی راہ میں رکاوٹ ڈال سکیں۔سمندرپارپاکستانیوں کے زرمبادلہ کونقصان پہنچانے کی خاطر پاکستانیوں سے متعلقہ ناپسندیدہ خبروںاورسرگرمیوں کو مغربی میڈیامیںبالخصوص اچھالنے کی کوششیں بھی اسی سرگرمی کا حصہ ہونگی۔بھارت کی نئی سفارتی وپراکسی وار میں اس دفعہ مختلف چینلز استعمال کیے جائیں گے تاکہ پاکستان مخالف سرگرمیوں میں اس کا ہاتھ ثابت نہ کیاجاسکے۔بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے عرب ممالک میں پاکستانی محنت کشوں کے حوالے سے مشکلات کو پیش کرنے اور یورپ کے ان ممالک میں جہاں کثیرتعداد میں پاکستانی محنت کش آباد ہیںمیں زیادہ زیادہ پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کو اچھالا جائے گا۔

دریں اثنایورپی یونین کے بعض ممالک پہلے ہی پاکستانی شہری جوکہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھتے ہیں اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کو بھارت اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں ناہونے کے برابر ویزے جاری کررہے ہیں جبکہ بعض یورپی سفارت خانے پاکستانیوں کے فیملی اور دیگر ویزے سالوں سے التواکاشکارکرکے ان کومنسوخ یامختلف دستاویزات کی مانگ کرکے دل برداشتہ کررہے ہیںجس سے ایک تشویش لہر ہے پاکستانی سمندرپار پاکستانیوںمیں پائی جاتی ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Fazlur Rehman and Altaf Hussain
Previous Post ایم کیو ایم سے مذاکرات میں تعطل، حکومت کی فضل الرحمٰن کو الطاف حسین سے رابطے کی ہدایت
Next Post پاکستانی قوم اور پاک فوج کو 6 ستمبر یوم دفاع کا دن مبارک ہو

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.