counter easy hit

دھونی نے پاکستانی سپورٹر ٹکٹ دے دیا

India gave Pakistan

India gave Pakistan

بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے پاکستانی سپورٹر کو میچ کی ٹکٹ نہ ملنے پر ٹکٹ دے دیا
ڈھاکہ (یس اُردو) بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے پاکستانی سپورٹر چچا شکاگو کو پاکستان اور انڈیا کے مابین ہونے والے میچ میں ٹکٹ نہ ملنے پر ٹکٹ دے دیا ۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستانی سپورٹر چچا شکاگو کا کہنا تھا کہ وہ دھونی کے بہت بڑے فین ہیں اور اس سے محبت کرتے ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹکٹ تو ہندوستانی کی طرف سے ہے لیکن ان کا دل پاکستانی ہے اور ان کی دلی دعا ہے کہ آج کے میچ میں پاکستان جیتے