counter easy hit

بلائنڈ ایشیا ٹی 20کپ فائنل ؛بھارت ایشین چیمپئن بن گیا

India became Asian champion

India became Asian champion

کوچی……بلائنڈ ایشیا کرکٹ ٹی 20 کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان بلائنڈ ٹیم کو 45 رنز سے شکست دے کر ایشین چیمپیئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔
بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 208رنز بنائے اور پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے 209رنز کا ہدف دیا تاہم پاکستانی ٹیم 209 رنز کے تعاقب میں صرف 163 رنز ہی بنا پائی ۔بھارت کی جانب سے دیپک ملک نے 40رنز سکور کئے جبکہ کیتل پٹیل نے 34رنز بنائے۔ یاد رہے کہ پاکستان گروپ میچ میں بھارت کو شکست دے چکا تھا تاہم پاکستانی ٹیم فائنل میں کوئی خاص کارکردگی نہ دکھا سکی ۔