counter easy hit

ناقابل یقین انکشاف

Incredible discovery

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کہاہے عرفان صدیقی کے ساتھ جوواقعہ پیش آیا ہے ، ایسے واقعات حکومتوں کیخلاف سازش ہوتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا عرفان صدیقی کے ساتھ جوواقعہ پیش آیا ہے ، ایسے واقعات حکومتوں کیخلاف سازش ہوتے ہیں ۔ عرفان صدیقی کی گرفتار ی پر جس طرح آواز بلند کی گئی ہے ، اس سے لگتا ہے کہ ہم اظہار رائے کی آزادی کی طرف جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عرفان صدیقی کی گرفتاری پر تمام سیاسی پارٹیوں نے مذمت کی ہے اور ان کی رہائی کی تعریف کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عرفان صدیقی کے معاملے پر انکوائری ہونی چاہئے اور ہورہی ہوگی کیونکہ وزیر اعظم عمران خان نے اس معاملہ پر خود افسوس کا اظہار کیاہے ۔ندیم افضل چن نے کہا کہ اگر اپوزیشن دھرنا دینا چاہے تو ان پرشیلنگ نہیں ہوگی اور پرچے بھی درج نہیں ہونگے۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے گورنمنٹ ہاوس مری میں ”بوتیک ہیریٹج ریزارٹ“ کا افتتا ح کرنے کے بعد تقریب کے شرکاسے فردا ً فرداً ملاقاتیں کیں ۔وزیراعلیٰ نے شرکاسے ہاتھ ملایا اور ان کی خواہش پر تصاویر بنوائیں ۔بعد ازاں وزیراعلیٰ جب گورنمنٹ ہاوس کے ڈرائنگ روم میں آئے تو انہوں نے دروازے سے باہر کھڑے لوگوں کو دیکھ کر سکیورٹی حکام کو ہدایت کی کہ انہیں اندر آنے دیں، سب کو اندر آنے دیں، اب ہم نے اس عالی شان اور تاریخی عمارت کے دروازے ہر خاص و عام کے لئے کھول دئیے ہیں۔وزیراعلیٰ کی ہدایت پر دروازہ کھول دیا گیا اورنوجوانوں نے بڑی تعداد میں اندر آکر وزیراعلیٰ کے ساتھ سیلفیاں بنائی۔ اب ہم نے اس عالی شان اور تاریخی عمارت کے دروازے ہر خاص و عام کے لئے کھول دئیے ہیں۔وزیراعلیٰ کی ہدایت پر دروازہ کھول دیا گیا اورنوجوانوں نے بڑی تعداد میں اندر آکر وزیراعلیٰ کے ساتھ سیلفیاں بنائی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website