counter easy hit

شہزادہ جاسم سمیت قطری شاہی خاندان کے 12 افراد کی لاہور آمد

Including 12 people of the Qatari royal family with Prince Jassim arrival in Lahore

Including 12 people of the Qatari royal family with Prince Jassim arrival in Lahore

 لاہور: قطر کے شہزادہ جاسم سمیت شاہی خاندان کے 12 افراد علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے۔

شہزادہ جاسم سمیت قطر کے شاہی خاندان کے 12 افراد خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے ان کا استقبال کیا جہاں سے تمام افراد وزیراعظم کی رہائشگاہ جاتی امرا کے لئے روانہ ہو گئے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: تلور کے شکار کا خصوصی اجازت نامہ قطری شہزادے کو جاری

واضح رہے کہ پاناما لیکس کیس میں قطری شہزادے جاسم کا ایک خط بھی زیر بحث ہے جس میں انہوں نے کہا کہ لندن فلیٹس کاروباری شراکت ختم ہونے پر حسین نواز کے نام کئے گئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website