counter easy hit

پی ایس ایل5 کے میچ کراچی اور لاہور کے علاوہ کن کن شہروں میں ہوں گے ؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

In which cities other than PSL5 will Karachi and Lahore be held? Was announced regularly

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں کراچی اور لاہور کے علاوہ پشاور، ملتان، راولپنڈی اور آزاد کشمیر کے سٹیڈیمز میں بھی میچ کرائے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔نجی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 فروری 2020ءسے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 22 مارچ کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کروائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق فائنل سمیت 11 مقابلوں کی میزبانی قذافی سٹیڈیم لاہور کو ملنے کا امکان ہے جبکہ نیشنل سٹیڈیم کراچی کو اس بار نو میچز ملیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے دوران پشاور، ملتان، راولپنڈی اور آزاد کشمیر کے سٹیڈیم میں پہلی بار پی ایس ایل کے میچز کھیلے جائیں گے۔راولپنڈی میں آٹھ اور ملتان میں چار جبکہ پشاور اور آزاد کشمیر کو ایک، ایک میچ کی میزبانی ملنے کا امکان ہے۔خیال رہے کہ پی ایس ایل کا پہلا ایڈیشن مکمل طور پر متحدہ عرب امارات میں ہوا تھا تاہم اس کے بعد سے لیگ بتدریج پاکستان منتقل ہورہی ہے۔پی ایس ایل فور کے آٹھ میچز کا انعقاد پاکستان میں ہوا تھا جبکہ اس بار پوری لیگ ملک میں ہی کرانے کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ قذافی سٹیڈیم میں کروائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق فائنل سمیت 11 مقابلوں کی میزبانی قذافی سٹیڈیم لاہور کو ملنے کا امکان ہے جبکہ نیشنل سٹیڈیم کراچی کو اس بار نو میچز ملیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے دوران پشاور، ملتان، راولپنڈی اور آزاد کشمیر کے سٹیڈیم میں پہلی بار پی ایس ایل کے میچز کھیلے جائیں گے۔راولپنڈی میں آٹھ اور ملتان میں چار جبکہ پشاور اور آزاد کشمیر کو ایک، ایک میچ کی میزبانی ملنے کا امکان ہے۔خیال رہے کہ پی ایس ایل کا پہلا ایڈیشن مکمل طور پر متحدہ عرب امارات میں ہوا تھا تاہم اس کے بعد سے لیگ بتدریج پاکستان منتقل ہورہی ہے۔پی ایس ایل فور کے آٹھ میچز کا انعقاد پاکستان میں ہوا تھا جبکہ اس بار پوری لیگ ملک میں ہی کرانے کا اعلان کیا جاچکا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website