counter easy hit

میں جس کے۔۔۔۔

In the ..

In the ..

میں جس کے پیار میں دنیا سے ماورا ہوں
وہ مجھ سے جدا ہےمیں اس سےجداہوں

اسے میری عافیت پوچھنے کی فرصت نہیں
میں جس کے عشق میں مبتلا ہوں