counter easy hit

اسے کہتے ہیں پلک جھپکتے میں کام ہونا ۔۔۔۔۔ فرانس میں ایک نوجوان لڑکی نے ایسے حال میں اور ایسی جگہ پر بچے کو جنم دے دیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے

پیرس ( ویب ڈیسک)فرا نس میں خاتون نے نائٹ کلب میں بچے کو جنم دے دیا۔ اپنی نوعیت کا یہ منفرد واقعہ فرانسیسی شہر ٹولوس کے ایک نائٹ کلب مقامی خاتون کے ساتھ پیش آیا جب انہوں نے کلب کے عملے کی مدد سے کلب کے فرش پر ہی بچے کو جنم دے دیا۔

میرے والد نشئی تھے ،والدہ نے انہیں میری اور اپنی جان بچانے کے لیے قتل کیا تھا ؟ نامور اور خوبصورت ترین اداکارہ کا دبنگ اعتراف

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ نامعلوم 19 سالہ لڑکی کلب میں تفریح کے غرض سے آئی تھی لیکن صورتحال اس وقت تبدیل ہوگئی جب وہ اچانک ڈانس فلور پر گر گئی اور بچے کو جنم دے دیا۔۔ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ماں اور بچہ دونوں تندرست ہیں جنہیں واقعے کے فوری بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ۔اوک کلب کی مینیجر میری نے میڈیا کو بتایا کہ ہم نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی ہنگامی خدمات انجام دینے والے عملے اور ایمبولینس کو مطلع کردیا تھا تاہم اس دوران بچے پیدائش ہوچکی تھی جس کے بعد کلب انتظامیہ زندگی بھر کےلیے لڑکی کی انٹری بالکل مفت کردی۔

in, France, a, women, gave, birth, to, child, the, place, and, time, nobody, can, imagine, to,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website