yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے 19میں سے 18نومنتخب جنرل کونسلرز نے حلف اٹھا لیا

Yesurdu January 15, 2016 1 min read
Share this:
Municipal Committee khyurh
Municipal Committee khyurh

کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی ،راشدخان) میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے 19میں سے 18نومنتخب جنرل کونسلرز نے حلف اٹھا لیا ،حلف برداری کی تقریب میونسپل کمیٹی کھیوڑہ میں منعقد ہوئی،کو نسلرز سے حلف ریٹرنگ آفیسر ملک ساجد نے لیا ۔مہر محمد افضل کونسلر بیماری کے باعث حلف نہ اٹھا سکے تقریب کا باقاعدہ آغاز اسسٹنٹ سی او محمد سلمان نے تلاوت کلام پاک سے کیاحلف برداری کی تقریب کے بعد ریٹرنگ آفیسر ملک ساجدنے تمام ممبران کو مبارک باد دی تقریب میں شامل ہونے والے ممبران میں ڈاکٹر عابد،ملک شوکت،مرزا گلزار،غلام شبیر،حاجی صدیق،ملک اعجاز،قمر بیگ،اشرف سہگل،محمد اشرف،ملک احسان ،حاجی انار،ملک فیصل عباس،محمد صادق،محمد عمران،حاجی عابد،اصغر ملک،اور مہرتصور حسین شامل تھے جبکہ مہر محمد افضل کونسلر بیماری کے باعث حلف برداری کی تقریب میں شامل نہ ہوسکے ،یاد رہے کہ حلف برداری کی تقریب میں شامل ممبران نے اس عہد عزم کیا ہے کہ عوامی فلاح وبہبود کے کاموں کو اپنی ذاتی اور انفرادی ترقی پر فوقیت دی جائے گی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قوانیں کی پاسداری کا عملی مظاہرہ کیا جائے گا،کرپش اور منفی سرگرمیوں کا خاتمہ ہی بنیادی جمہوریت کی روح ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post مسلم لیگ ن اور پاک فوج پاکستان کی ترقی اور شحالی کے حوالے سے ایک پیج پر ہیں،راجہ محمد اسلم
Next Post نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر حملہ ایک بزدلانہ حرکت ہے جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔سلیم باگڑی

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.