yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

‘عمران خان سادہ آدمی ہیں، لوگ ان سے چالاکی کرتے ہیں’

MH Kazmi November 2, 2016 1 min read
Imran Khan simple man, do not trick them.
Share this:
Imran Khan simple man, do not trick them.
Imran Khan simple man, do not trick them.

عمران خان کا دھرنا منسوخی کا فیصلہ شیخ رشید پر بجلی بن کر گرا، ساری رات نظر نہ آئے، صبح میڈیا کے سامنے آئے تو دل کا غم ہنسی میں اڑا دیا، لگتا ہے کپتان کو بھی احساس ہو گیا ہے، جب ہی تو انہوں نے شیخ رشید کو فون کرکے جلسے میں آنے کی دعوت دی ہے۔

راولپنڈی: عمران خان کے لال حویلی نہ آنے کی کسک شیخ رشید کے دل سے گئی نہیں۔ کبھی ذکر کرتے ہیں تو کبھی نظرانداز کر دیتے ہیں کہتے ہیں وہ نہیں آیا کوئی بات نہیں، عمران خان دوست ہے، بھائی ہے۔

شیخ رشید لاک ڈاؤن کے حامی رہے، دھرنا نہ ہوا تو اس کا دکھ ہنسی میں اڑا دیا۔ تاہم اب انہوں نے چاروناچار اپنی تمام تر امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ کر لی ہیں۔ دریں اثناء وہ لال حویلی سے کارکنوں کے ہمراہ کپتان کی دعوت پر پریڈ گراؤنڈ جلسے میں شمولیت کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔

اس سے قبل، شیخ رشید نے لال حویلی میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ عوامی مسلم لیگ عمران خان کے 2 نومبر کے احتجاج کا حصہ ہے، عمران خان سے کہا تها کہ لال حویلی آئیں لیکن وہ نہیں آ سکے مگر میں آج تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان سادہ آدمی ہیں، لوگ ان سے چالاکی کرتے ہیں، نواز شریف کی کرپٹ حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں، عوامی مسلم لیگ اپنے ٹی او آرز دے گی، اثاثوں میں جھوٹ بولنے پر نواز شریف کو نااہل قرار دیا جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
10 million people have come to 5 thousand seats, it can only be in Pakistan rally.
Previous Post ’10 لاکھ لوگ 5 ہزار کرسیوں پر آ گئے، یہ صرف عمران کے جلسے میں ہو سکتا ہے’
Next Post ‘کپتان آپ نے دھرنا نہیں دیا، 100 روپے واپس کر دیں’
'Captain refund 100, you did not sit.

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.