counter easy hit

عمران خان پر لوگ بھروسہ کرتے ہیں، شاہ محمود قریشی

Shah Mahmood Qureshi

Shah Mahmood Qureshi

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قیادت عمران خان جیسی ہوتی ہے، عمران خان پر لوگ بھروسہ کرتے ہیں، آپ ان پر کیا الزام تراشیاں کریں گے اور وہی پرانی باتیں جنھیں لوگ مسترد کرچکے ہیں

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ، عمران خان پر لوگ بھروسہ کرتے ہیں اور ان پر لگائے گئے الزامات مسترد کرچکے ہیں۔