yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان پہلے بھی خواب دیکھتے تھے اب بھی دیکھ رہے ہیں،امیر مقام

Web Editor April 9, 2018 1 min read
Imran Khan had already dreamed, still watching, rich place
Share this:

پشاور: مشیر وزیراعظم امیرمقام کا کہنا ہے کہ عمران خان پہلے بھی خواب دیکھتے تھے اب بھی دیکھ رہے ہیں۔

Imran Khan had already dreamed, still watching, rich placeپشاور یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ میں اسی یونیورسٹی کا پڑھا ہوا ہوں، مجھے پشاور یونیورسٹی پر فخر ہے یہ ’مدر آف یونیورسٹیز‘ کا درجہ رکھتی ہے، اساتذہ کو مراعات کی طرف دیکھنے کے بجائے جذبے سے کام کرنا چاہئے اگر مراعات پر نظر رہے تو جذبہ ختم ہوجاتا ہے، 18ویں ترمیم کے بعد یونیورسٹیاں صوبوں کے پاس ہیں،  صوبوں کو چاہئے کہ وہ سربراہان کی تقرری کے علاوہ ان کے مسائل پر بھی توجہ دیں۔

امیرمقام نے کہا کہ سیاست میں ان کا تجربہ کم لیکن اتار چڑھاؤ بہت دیکھے ہیں، 7 مرتبہ مجھ پر حملے ہوئے لیکن ہمیشہ جذبہ رکھا کہ انسانیت کے لئے کام کروں گا جب کہ سیاستدان منشور کا اعلان کرتے ہیں لیکن عمل نہیں کرتے،عمران خان پہلے بھی خواب دیکھتے تھے اب بھی دیکھ رہے ہیں۔ احتساب کا خیرمقدم کرتے ہیں، معلوم نہیں ان کو پرانے اثاثے اب کہاں سے یاد آ گئے۔

مشیر وزیراعظم  نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت ہم بنائیں گے، میں شیخ چلی نہیں کہ ہوا میں باتیں کروں،ہم اعداد و شمار کے مطابق باتیں کرتے ہیں جب کہ حکومتی پالیسیوں سے لوڈشیڈنگ میں کمی ہوئی اور حکومت لوڈشیڈنگ کا خاتمہکر رہی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Commonwealth Games, Usman Chandra headed in Skate olympic qualifing round
Previous Post کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست
Next Post ملالہ؛ روشن مثال یا قابل مذمت کردار؟
Malala; illustration or a condemned role?

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.