counter easy hit

نوجوان برہان وانی کا خون ضرور رنگ لائے گا، عمران رشید چوہدری

Imran Khan, Chaudhry

Imran Khan, Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندنوجوان شہید برہان مظفروانی اوران کے ساتھیوں کا خون ایک دن ضرور رنگ لائے گا اورمقبوضہ وادی کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہوکر رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار عمران رشید چوہدری جنرل سیکرٹری تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کے دل اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں کیوں کہ کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔