counter easy hit

اجلاس کے دوران سپیکر سندھ اسمبلی کو گرفتار کرنا پارلیمانی روایات کی توہین ہے، چوہدری عمران اشرف پسوال

کھاریاں( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی یوتھ ونگ کھاریاں کے صدر چوہدری عمران اشرف پسوال نے آغا سراج درانی کی گرفتاری پر نیب اور حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کے سپیکر کو اجلاس کے دوران ہی گرفتار کر لیا گیا ایسی مثال ماضی میں نہیں ملتی کہ ایک سپیکر کو ہی دوران اجلاس گرفتار کر لیا جائے ایسا کرکے پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن اس طرح سے نہ تو پیپلز پارٹی کو دبایا جا سکتا ہے اور نہ ہی کارکنوں کو زیر اثر لایا جا سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سیاسی مخالفین کو دبانے کی روش ٹھیک نہیں ہے پیپلز پارٹی کو دیوار کے ساتھ لگانا مناسب نہیں ہے ہمیں بھی اپنے منشور کے مطابق سیاست کرنے کا بھرپور موقع ملنا چاہئ

 

imran ashraf gujar, President, PPP, Youth, wing, Tehsil, Kharian