counter easy hit

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے،مرزا الیاس جرال

Ilyas Mirza jral

Ilyas Mirza jral

اٹلی(بیوروچیف)ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے ، یہ پہلے ہی عوام کے پہنچ سے دور ہیں اور مریض ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر مرنے پر مجبور ہیں۔ان خیالات کا اظہار مرزا الیاس جرال سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ادویات کی قیمتوں میں 50 فیصد سے 70 فیصد اضافہ عوام پر ظلم ہے۔ ، لوگوں کے ذرائع آمدنی دن بدن محدود ہوتے جا رہے ہیں