counter easy hit

غیر قانونی اسلحہ کیس، سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ ملتوی

Salman Khan

Salman Khan

جودھپور (یس ڈیسک) بھارتی شہر جودھپور کی عدالت نے سلمان خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ آج سنانا تھا۔

تاہم عدالت نے اداکار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست قبول کر لی جس کے بعد مقدمے کا فیصلہ اب تین مارچ کو سنایا جائے گا۔

سلمان خان کے خلاف غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور استعمال کرنے کا مقدمہ سولہ سال پہلے جودھپورمیں درج کرایا گیا تھا۔