counter easy hit

کامیڈی کنگ افتخار ٹھاکر کا شرمناک کرتوت منظر عام پر ۔۔۔۔ خبر کی تفصیلات آپ کو دنگ کر ڈالیں گی

لاہور(ویب ڈیسک) سینئراداکارہ افتخار ٹھاکر مغرورہوگئے پرستاروں سے سیلفی بنانے سے انکار کرتے ہوئے تلخ رویہ اپناتے ہوئے ان کو دھتکارانا شروع کردیا ۔ ذرائع کے مطابق افتخار ٹھاکر گزشتہ رات ڈرامہ کرنے کے بعد جب تھیٹرسے گھر جانے لگے تو دوسرے شہر سے آئے ہوئے پرستاروںنے ان کے ساتھ سیلفی بنانے کی درخواستکی جس پر افتخارٹھاکر نے بڑی سختی کے ساتھ ان کو جھڑک دیا جبکہ پرستاروںنے اصرار کیا کہ ہم بڑی دور سے آپ کاڈرامہ دیکھنے کیلئے آئے ہیں جب بھی آپ کا ڈرامہ جس جگہ پر بھی زیر نمائش ہوتا ہے تو ہم ڈرامہ دیکھنے کیلئے آتے ہیں جس پر افتخا ر ٹھاکر نے ان کے ساتھ سخت زبان استعمال کرتے ہوئے انہیں دھکے بھی دئیے ۔

IFTIKHAR THAKUR, SHAMEFUL, ACT, REVEALEDIFTIKHAR THAKUR, SHAMEFUL, ACT, REVEALEDIFTIKHAR THAKUR, SHAMEFUL, ACT, REVEALED

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website