counter easy hit

تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی مقدس ساعتیں مبارک، اللہ کریم کرونا وبا سے تمام اہل اسلام کو اوردنیا کو عافیت نصیب فرمائیں۔ زاہد محمود چشتی

تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی مقدس ساعتیں مبارک، اللہ کریم کرونا وبا سے تمام اہل اسلام کو اوردنیا کو عافیت نصیب فرمائیں۔ زاہد محمود چشتی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس میں مقیم عظیم ثنا خوان مصطفیٰ ﷺ زاہد محمود چشتی نے رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ کریم ان مقدس ساعتوں کے صدقے امت مسلمہ سے اس وبامرض کے اثرات ذائل فرمائیں اور ہماری محافل، ہماری باجماعت نمازیں اور عمرہ و زیارات کی سعادتیں ہمیں واپس لوٹادیں۔ اللہ کریم تمام اہل اسلام کو مقدس رمضان المبارک میں دنیا وآخرت کی رحمتیں اورنعمتوں سے فیضیاب فرمائیں۔ الہی آمین

 

iftikhar chishti greetings of ramzan

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website