counter easy hit

حاجی چوہدری الیاس شیر سمائیلہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے بروز جمعتہ المبارک کو قرآن خوانی اور افطاری ہو گی۔حاجی لیاقت سمائیلہ

حاجی لیاقت سمائیلہ

حاجی لیاقت سمائیلہ

پیرس۔(عمیر بیگ) فرانس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت حاجی چوہدری لیاقت علی شیر سمائیلہ کی طرف سے حاجی چوہدری الیاس شیر سمائیلہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے یکم جولا ئی بروز جمعتہ المبارک کو مسجد قباء ویلئرلابیل میں قرآن خوانی اور افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔چوہدری لیاقت شیر سمائیلہ ،چوہدری آصف شیر سمائیلہ ،چوہدری ریاضت سمائیلہ ،چوہدری عمران سمائیلہ کی طرف سے تمام دوست واحباب اور پاکستانی کیمیونٹی کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔