yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
خبریں

ارادہ کو قوی کرنے کے 10 فارمولے

MH Kazmi February 12, 2017February 12, 2017 1 min read
if, you, want, a, strong, power, of commitment, then, follow, the, rules
Share this:

ارادہ کو قوی کرنے کے 10 فارمولے
if, you, want, a, strong, power, of commitment, then, follow, the, rulesاگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو اپنے کاموں میں ٹال مٹول سے کام لیتے ہیں اور آج کل کرکے امور کی انجام دہی میں تاخیر کرتے ہیں یا سست روی کے سبب کام پیچھے رہ جاتے ہیں کہ ہمیشہ خود سے کہتے رہتے ہیں کہ ٹھیک ہے کر لیں گے تو ان مطالب کا مطالعہ کرنے کی نصیحت کرتا ہوں.
اس مقام پر درحقیقت آپ کے لئے چند تجاویز ہیں جو آپ کی سستی کا علاج کرکے بہ تدریج ایک مستحکم ارادے کا مالک بنا دیں گے.

1۔روزانه توجه کریں کہ اس سستی نے آپ کو کس قدر نقصان پہنچایا ہے اگر مستحکم ارادے کے مالک ہوتے تو کتنی کامیابیاں حاصل کر چکے ہوتے. کوشش کریں کہ سستی کے ان نقصانات کو یاد کر کے آپ کی حالت بدلنے لگے.

2- ایک ہلکا پھلکا پروگرام مرتب کریں، کاروبار کا حجم اتنا کم ہو کہ یقین پیدا ہوجائے کہ اسے انجام دے لیں گے مثلا روزانه ایک گھنٹہ مطالعہ کروں گا کہنے کے بجائے ایک صفحه یا نصف صفحه مطالعہ کرنے کو کہیں.

3- جب پروگرم مرتب کر لیں تو خود کو اسے انجام دینے کا پابند بنائیں اگر ہمت ٹوٹنے لگے یا حوصله جواب دینے لگے تو یقین جانیے کہ یہ پروگرام بھی ابھی آپ کے لئے سخت ہے، اسے مزید آسان بنایئے. جب کچھ دنوں تک اسے انجام دے لیں تو روز بروز پروگرام کو سخت بنائیں لیکن یاد رہے کہ اس کا جھکاؤ کافی نرم ہونا چاہئے.

4۔ اگر کوئی سخت کام کرنا ہو تو اسے کئی حصوں میں تقسیم کریں اور روزانه صرف ایک ہی حصے کو انجام دینے پر توجه مرکوز کریں.

5. آگاہ رہیں کہ جب ایک حصے کو انجام دے رہے ہوں تو مکمل کام پر توجه نہ کریں مثلا اگر طے پایا ہے کہ آج ایک صفحه کا مطالعہ کریں گے تو ہرگز نہ دیکھیں کہ کتنے صفحات باقی بچے ہیں ورنہ اپنا اراده کھو بیٹھیں گے.

6۔ کسی دن بھی تعطیل نہ کریں، اگر آپ اس سےبھی زیادہ سستی کرنے والے ہیں اور ایک دن تعطیل کر دیا کہ آج جمعہ ہے یا سفر میں ہیں تو یقین رکھئے کہ آپ اپنی قوت ارادی کھو بیٹھیں گے اور وہ کام چھوٹ جائے گا.

7۔ بہت سے کاموں میں اپنے کسی اچھے دوست کی مدد لیں کیونکہ ایک دوست سے وعدہ کرنے سے آپ کام میں مزید سنجیده ہو جائیں گے.

8۔ مستحکم اراده والے لوگوں کے ساتھ روابط اور اٹھنا بیٹھنا رکھیں کیونکہ مجاورت و معاشرت کا ہمیشہ اثر ہوتا ہے.

9۔ حتی الامکان اپنے ارادوں اور پروگرام کی خبر کسی کو نہ ہونے دیں کیونکہ ممکن ہے کہ کچھ لوگ آپ کی کامیابی کا انکار کریں اور آپ کو منفی تلقین کریں کہ آپ اسے انجام نہیں دے سکتے.

10۔ ہر کوشش کے آخر میں خدا سے قوت ارادی طلب کریں جس طرح ایک مریض خدا سے اپنے لئےشفا طلب کرتا ہے کہ خدا آپ کو مستحکم قوت ارادی بخشے.

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
America stands with Japan, Trump's message
Previous Post امریکا جاپان کے ساتھ کھڑا ہے، ٹرمپ کا پیغام
Next Post بچوں کو غلطیوں سے محفوظ کیسے رکھیں؟
how, to, stop, your, children, from, wrong, deeds

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.