yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی : پاکستان کی اقلیتی خاتون سینیٹر کرشنا کماری نے شاندار اعزاز حاصل کر کے وطن عزیز کا سر فخر سے بلند کردیا

Web Editor November 20, 2018 1 min read
If you are a little dust, then the soil is very fertile
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی سینیٹر اور انسانی حقوق کی کارکن کرشنا کماری کو بی بی سی 2018 کی 100 بااثر اور متاثر کن خواتین میں شامل کیا گیا ہے ۔برٹش براڈ کاسٹ کارپوریشن (بی بی سی) گزشتہ چند برسوں سے خواتین کو درپیش مسائل کے خلاف جدوجہد کرنے پر ان کی کوششوں کے اعزاز میں دنیا بھر
کی 100 بااثر اور متاثر کن خواتین کی فہرست جاری کرتا ہے۔دنیا کے 60 ممالک کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی 15 سال سے 94 سال تک کی منتخب کردہ ان 100 خواتین نے حقوقِ نسواں سے متعلق خدمات سر انجام دی ہیں۔رواں برس اس فہرست میں شامل واحد پاکستانی 39 سالہ کرشنا کماری ہیں ، جن کا تعلق ننگرپارکر کے پسماندہ گاؤں دھانا گام کی کوہلی برادری سے ہے اور وہ رواں برس مارچ میں سینیٹر بنی تھیں۔انہوں نے کئی سال پاکستان میں جبری مشقت پر مامور مزدوروں کے حقوق کے لیے کام کیا ہے۔وہ پاکستانی سینیٹ میں منتخب ہونے والی پہلی تھری ہندو خاتون ہیں۔کرشنا کماری نے جبری مشقت کے خلاف آواز اس لیے اٹھائی کیونکہ بچپن میں اس تلخ حقیقت سے ان کاسامنا بھی ہوا تھا جب 3 سال تک انہیں اور ان کے خاندان کو عمر کوٹ میں ایک زمیندار کی جانب سے کام کرنے پر مجبور کیا گیا تھا۔بعد ازاں پولیس نے چھاپا مار کر انہیں اور ان کے خاندان کو بازیاب کروایا تھا۔جبری مشقت سے آزادی حاصل کرنے کے بعد ان کے والدین نے ان پر تعلیم کے حصول پر زور دیا جس کے بعد انہوں نے عمر کوٹ اور میرپورخاص میں ابتدائی تعلیم حاصل کی اور سندھ یونیورسٹی، جامشورو سے سوشیالوجی میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری حاصل کی۔انسانی حقوق سے متعلق دیگر ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد کرشنا کماری نے یوتھ سول ایکشن پروگرام کے لیے کام کیا جہاں انہوں نے جبری مشقت اور اس کا شکار ہونے والی خواتین سے متعلق تحقیق کی ۔انہوں نے جبری مشقت، ملازمت کی جگہ پر جنسی ہراساں کیے جانے سمیت دیگر انسانی خصوصاً خواتین کے حقوق سے متعلق ورکشاپس اور سیمینار منعقد کیے ۔کرشنا کماری نے انسانی حقوق سے متعلق مختلف اخبارات کے لیے بھی لکھا۔رواں برس جب انہیں سینیٹ کے لیے منتخب کیا گیا تو انہوں نے ’مظلوم افراد کے حقوق ، خواتین کے حقوق ، ان کی صحت اور تعلیم کے لیے کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا تھا‘۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Let these 100 Pakistaniis come to India
Previous Post ان 100 پاکستانیوں کو بھارت آنے دو ، بھارت نے ایسا اعلان کر دیا کہ سن کر پاکستانیوں کو اپنے کانوں پر یقین نہیں آئے گا
Next Post بریکنگ نیوز: حالات خراب ہو گئے، ملک کی اہم ترین سیاسی جماعت نے ملک توڑنے کی دھمکی دیتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا
Breaking news: conditions worsened

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.