counter easy hit

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ ہوئی تو وزیراعظم عمران خان کا ناقابل یقین موقف سامنے آ گیا

کراچی(ویب ڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بھارت کے ساتھ کشیدگی اور جنگ کی باتوں پر شاندار موقف دے دیا ہے ، عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مسئلےکا فوجی حل نہیں ہے، بھارت نے کئی بار مذاکرات کی پاکستانی پیشکش کومسترد کیا،ایٹمی صلاحیت سےلیس دو ملک جنگ تودورسردجنگ کےبھی متحمل نہیں، مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات میں ہے،دو ایٹمی ملکوں کااختلافات کو جنگ سےحل کرنا خودکشی ہوگی،بھارت کو پیشکش کی آپ ایک قدم بڑھیں ہم دو قدم بڑھائیں گے،وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے میڈیاکوانٹرویو میں کہا کہ بھارت میں الیکشن مہم چلانے کیلئےپاکستان مخالف جذبات کوابھاراجارہاہے۔یاد رہے کہ بھارتی میڈیا کے جانبدارانہ رویے کی وجہ سے مختلف امور پر اکثر اوقات ایسی خبریں سامنے آتی ہیں کہ دونوں ممالک میں جنگ چھڑنے کی پیشگوئیاں کر دی جاتی ہیں ۔ (ش س م)