counter easy hit

آرٹیکل 62,63 کے خاتمے کی بات ہوئی تو مزاحمت کریں گے: سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے بعد بہت سے لوگوں کے چہرے زرد پڑ گئے ہیں۔ احتساب سے اب کوئی بچ نہیں سکے گا۔

If there is a talk about to end the Article 62,63 then will resist: Siraj ul haq

If there is a talk about to end the Article 62,63 then will resist: Siraj ul haq

کالام: جلسہ عام سے خطاب کے دوران امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اب چالیس چوروں کا ٹولہ علی بابا کے نرغے میں آگیا ہے۔ کرپشن کرنے والے ہر شخص کا احتساب ہو گا۔ لینڈ مافیا، شوگر مافیا اور ڈرگ مافیا نے ہماری سیاست اور جمہوریت کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ انہوں نے مزید کہا اگر آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ کے خاتمے کی بات کی گئی تو بھر پور مزاحمت کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website