yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تحریک انصاف اگر مقبول جماعت ہے تو الیکشن کرا کے دیکھ لے، رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری نثار

Web Editor April 29, 2019 1 min read
If the Tehrik-e-Insaf is a popular party then do elections, the leader, PML-N Chaudhry Nisar
Share this:

راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اگر مقبول جماعت ہے تو الیکشن کرا کے دیکھ لے۔انتخابی نتائج نکال کر دیکھ لیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چوہدری نثار نے یہ بات راولپنڈی میں کارکنان سے خطاب میں کہی۔ چوہدری نثار کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی میرے پاس آئے تھے اور درخواست کی تھی کہ حلف اٹھا لوں۔ میں نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ حلف نہیں اٹھاؤں گا کیونکہ میرے ساتھ قومی اسمبلی میں دھوکا ہوا ہے۔چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اگر اب خود مقبول جماعت سمجھتی ہے تو انتخابات کرا لے۔نتائج سب کے سامنے ہوں گے۔خیال رہے کچھ روز سے خبریں زیر گردش تھیں کہ سینئیر سیاست دان چوہدری نثار نے سیاست میں پھر سے متحرک ہونے کا فیصلہ کیا ہے وہ جلد ہی حلف اٹھائیں گے اور انہیں وزیر اعلیٰ بنائے جانے کا بھی امکان ہے۔ تاہم سابق وزیر داخلہ نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔چودھری نثار کے قریبی ذرائع نےبتایا تھا ان کے حلف اٹھانے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں۔

واضح رہے کہ رہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں چودھری نثار پی پی 10 راولپنڈی سے جیپ کے نشان پربطورآزاد اُمیدوارکامیاب ہوئے، انہوں نے پی پی 10 سے 53ہزار 145 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مد مقابل الیکشن لڑ نے والے آزاد اُمیدوار نصیر الحسنین 22ہزار 253 ووٹ حاصل کرسکے۔ تاہم چودھری نثار علی خان نے تاحال پنجاب اسمبلی کی اس نشست کا حلف نہیں اٹھایا۔

دوسری جانب مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عثمان بزدار کی جگہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے وزیراعلیٰ بننے کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ مشیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ایک ایسے رہنما کو وزیر اعلیٰ بنانے پر غور کیوں کرے گی جسے اپنی پارٹی ہی قبول نہیں کرتی؟

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Islamic Association Federation also served the New Zealand Police for protect of the prayers in Ramadan month
Previous Post ماہ رمضان میں نمازیوں کے تحفظ کے لئے اسلامی انجمنان فیڈریشن نے نیوزی لینڈ پولیس کی بھی خدمات حاصل کر لی
Next Post 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری تو ہوئی پرانی بات ۔۔
$ 20 billion investment is old.

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.