yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈی جی نیب تو کیا چیئرمین نیب کو بھی ہٹا دیا جائے ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایسی بات کہہ دی جسکی کم از کم نیب والوں کو توقع بھی نہ تھی

Web Editor November 12, 2018 1 min read
If the NG NAB should be removed, then the Chairman NAB should be removed.
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کا تو صفایا ہونے جا رہا ہے مگر ساتھ ہی تحریک انصاف کے بہت سے لوگ گرفتار ہونیوالے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کا کون ذمہ دار ہے؟

اپوزیشن کا تو صفایا ہونے جا رہا ہے جو کہ صاف نظر آرہا ہے اور اس کے ساتھ پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ بھی گرفتار ہونے جا رہے ہیں جو کہ تحریک انصاف کے بہت بڑے نام ہیں جن کے بارے میں بہت سی باتیں چل رہی ہیں جیسے علیم خان اور باقی سب ۔ بلا تفریق احتساب ہونے جا رہا ہے اگر وہ ذمہ دار ہوئے تو جائیں گے اندر اور اگر نہ ہوئے تو نہیں جائینگے۔ فرض کریں کہ ڈی جی نیب لاہور کے اپنی جگہ رہتے ہیں یا ہٹا دئیے جاتے ہیں، اس سے کیا فرق پڑیگا، فرض کریں کہ ڈی جی نیب لاہور کی ڈگری جعلی نکل آتی ہے ، انہوں نے اساتذہ کی توہین کی ، انہیں ہٹا دیا جاتا ہے تو کیا ان کے جانے سے احتساب رک جائیگا، نہیں رکے گا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ اگر چیئرمین نیب بھی ہٹ جائیں تب بھی احتساب نہیں رکے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Saying an incredible story per famous journalist
Previous Post اگر یہ کام ہوجائے تو عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے باآسانی ہٹایا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔ معروف صحا فی ناقابل یقین بات کہہ ڈالی
Next Post کل پورا دن شہباز شریف سے ملاقات کی کسی کو اجازت نہ دی گئی ، مگر کیوں ؟ اس خبر میں جانیے
No one was allowed to meet Shahbaz Sharif all day, but why? Get in this news

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.