counter easy hit

نااہل کیا گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا، عمران خان

نااہل کیا گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا، عمران خان

راولپنڈی: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے نااہل کیا گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا۔

If, declared, unable, will, left, the, politics, Imran Khanالیکشن کمیشن کی جانب سے ناقابل ضمانت  وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر رد عمل دیتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے کس الزام پر نااہل کیا جائے گا اور اگر حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کرلے جب کہ مجھے نااہل کیا گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا اور نااہل ہوا تو کرپٹ مافیا کو نہیں چھوڑوں گا۔

واضح رہے الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں 26 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

 

 

 

Ad: